use left or right arrow keys to navigate the tab,
Page First page Last page More pages Next page Previous page
Press Enter or Space to expand or collapse and use down arrow to navigate to the tab content
Click to read more about this recipe
Includes
Your webbrowser is outdated and no longer supported by Microsoft Windows. Please update to a newer browser by downloading one of these free alternatives.

استعمال کی شرائط

اس ویب سائٹ تک رسائی اور اس کا استعمال، استعمال کی درج ذیل شرائط ("شرائط") کے ساتھ مشروط ہے۔ جب آپ استعمال کی یہ شرائط پڑھیں تو برائے مہربانی یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ اپفیلڈ یوروپ بی وی (Upfield Europe B.V.) اور اپفیلڈ کی ملکیت والی یا اس کے ذریعہ کنٹرول کی جانے والی تمام دیگر ویب سائٹوں کے علاوہ اپفیلڈ گروپ کی تمام دیگر کمپنیوں ("اپفیلڈ") پر لاگو ہوتی ہیں۔

ہماری ویب سائٹوں کا استعمال کر کے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ ان شرائط کو قبول کرتے ہیں اور ان کی تعمیل کرتے ہیں۔ اگر آپ ان شرائط سے اتفاق نہیں کرتے ہیں تو آپ ہماری ویب سائٹوں کا استعمال ہرگز نہ کریں۔ اپفیلڈ کسی بھی وقت کلی یا جزوی طور پر ہماری ویب سائٹوں کو بند یا موقوف کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔